آیۃ اللہ اعرافی؛
ایکنا تھران- سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے اسلامی اتحاد کو مستحکم کرنے کے لیے اصول فقہ کی طرف واپسی کو امت اسلامیہ کے لیے ایک راستہ قرار دیتے ہوئے کہا: اگر اس فقہ کو درست پیش کیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512866 تاریخ اشاعت : 2022/10/12